قبض الوصول
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ رجسٹر یا کاغذ جس پر تنخواہ کا اندراج کر کے وصول کرنے والے ملازموں کے دستخط لیے جاتے ہیں یا انگوٹھے لگوائے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ رجسٹر یا کاغذ جس پر تنخواہ کا اندراج کر کے وصول کرنے والے ملازموں کے دستخط لیے جاتے ہیں یا انگوٹھے لگوائے جاتے ہیں۔